زیر نظر کتاب ڈاکٹر صائب عبد الحمید حنفی عراقی کی عربی کتاب ,, الوھابیۃفی صورتھا الحقیقیۃ ,, کا اردو ترجمہ ہے جس میں۹ فصلوں کے تحت وہابیت کا تعارف اور اس کے بانی کی تفصیلات کے علاوہ وہابیت کے نظریات ، وہابیت کے فکری سر چشمے پر روشنی ڈالنے کے ساتھ صحابہ کے بارے میں وہابیوں کے عقیدے اور اسی طرح صفات خدا کے بارے میں وہابیوں کے عقائد و نظریات کو بیان کیا گیا ہیں.پھر وہابی اور مسلمانوں کے فرق نیز وہابیوںکی سب سے بڑی بدعت ، وہابی اور خوارج ، وہابی اور غالی اور یہ کہ وہابیت کس کی خدمتگزار ہے اور زیارت و توسل کے سلسلہ میں ان کے نظرے کی بنیاد کیا ہے اور آخر میں یہ بھی تفصیل درج کی گئی ہے کہ وہابیت کے جواب میں کتنی کتابیں لکھی گئی ہیں۔
وہابیت کے چہرے
₹90.00मूल्य