top of page

کتاب حاضر کا مطالعہ ان حضرات کے مطالعہ کے لئے مفید ثابت ہوسکتا ہے جو منازل عرفانی سے آگاہی حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور قرب الٰہی کی راہ پر چلنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اسی طرح ان طلاب کے لئے بھی مشعل راہ ہوسکتی ہے جو اس میدان میں قدم رکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھی قرآنی آیات اور معصومین علیہم السلام کی احادیث و روایات کی روشنی میں راہ عرفانی کو مختصر و مطمئن تر بنا سکیں اور موجودہ آثار میں جو کمیاں اور خامیاں نظر آتی ہیں انہیں برطرف کرسکیں انہیں سب مسائل کو پیش کرنے کے لئے اس کتاب میں دو فصلوں کے تحت ہدایات کی دس منازل، ابواب کی دس منازل، معاملات کی دس منازل، اخلاق کی دہ گانہ منازل، اصول کی دس منازل، وادیوں کی دس منازل، احوال کی دس منازل، ولایات کی دس منازل، حقائق کی دس منازل، نہایات کی دس منازل منجملہ معرفت وفناء، بقا و تحقیق، تلبیس ووجود، تجرید و تفرید اور حج و توحید جیسے ایک سو اڑتیس عرفانی مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

عرفان عملی در اسلام

₹250.00मूल्य
मात्रा
    bottom of page