top of page

زیر نظر کتاب ,, عرفان اسلامی ,,اسی نام سے منعقد ہ کانفرنس میں پیش کردہ مقالات و مضامین کا مجموعہ ہے جسے مستند شخصیات و اہل قلم حضرات کے ذریعہ پیش کیا گیا تھا ، علاوہ ازایں ایک مشہور عظیم عارف علامہ سید ابوالحسن حافظیان کی شخصیت کا بھی جائزہ لیا گیا جو کہ ایرانی الاصل ہستی تھے تاہم عرصئہ دراز تک ان کا قیام ہندوستانی سر زمین میں رہا تھا جنھوں نے اپنے دوران قیام معارف آل محمد کی توسیع کے علاوہ اس سر زمین عرفان و معنویت کو مقام بلند تک پہونچایا .

اس کتاب کو چار فصلوں کے تحت پیش کیا گیا جسکی پہلی فصل میں عرفان اسلامی کے اصول کے تحت تین مقالوں ، عرفان اسلامی بقلم آیۃ اللہ جوادی آملی ، عرفان کیا ہے ، بقلم آیۃ اللہ مصباح یزدی ، اورخواجہ حسن ثانی نظامی کو پیش کیا گیا ہے .

دوسری فصل میں اسلامی عرفان میں سیر و سلوک کے تحت چھ مقالے، تیسری فصل میں عرفان ، قرآن اور معصومین علیھم السلام کے عنوان میں تین سیر حاصل بحث پر مبنی تین مقالوں کو جگہ دی گئی ہے .

عرفان اسلامی (ایک تحقیقی جائزہ )

₹220.00मूल्य
मात्रा
    bottom of page