top of page

زیر نظر کتاب ,, صادق آل محمد ؐ ,, حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ جناب سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کے گہر بار بیانات کو ایک مختصر مجموعہ جسے آپ نے اپنے موحد و آقا حضرت امام صادق علیہ السلام کی با برکت حیات کا مطالعہ کرنے کے بعد زندگی کا بہترین استوار العمل اور اسوہ عمل ہمارے لئے پیش کیا ہے .اس کتاب کے چیدہ موضوعات و عناوین درج ذیل ہیں :

امام جعفر صادق ؑ کے بارے میں دو نظریات جانبدارانہ نظریہ ، مفاد پرستانہ نظریہ ، انسانیت کے حوالے سے ایک رہبر کی

ذمہ داری . امام کی حقیقی تصویر ـ عافیت طلب مزاج وہ اسناد جنہیں مستند قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ـ غیر علمی نظریہ ـ فلسفہ امامت ، فلسفہ نبوت ، امامت نبوت کی ذمہ داری کا تسلسل ، اجتماعی نظام کے تعمیر ی عناصر، آئمہ کا عمومی لائحہ عمل وغیرہ . . . . . .

صادق آل محمد ؐ

₹350.00मूल्य
मात्रा
    bottom of page