خدا وند عالم نے کائنات کو اپنی معرفت و عبودیت کے لئے پیدا کیا ہے ، معرفت و عبودیت کا قیام اور ان کی حیات ایمان پر استوار ہے،اگر دیکھا جائے تو حقیقی عبودیت کو حاصل کرنا بہت ہی دشوار ہے ، اسی وجہ سے ہمارے علماء اس مرحلے میں داخل ہونے کو بغیر کسی رہنماکے سختی سے منع کرتے ہیں اور اس کو آسان و سہل بنانے کے لئے انہوں نے بے شمار کتابیں بھی لکھی ہیں کہ جن میں سے علامہ موصوف کی یہ کتاب ہے جسکا اردو میں ترجمہ قارئین کے استفادے کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ، امید ہے کہ یہ اقدام نشر معارف آل محمد ؐ میں مفید ثابت ہو گا .
شیعہ عقائد
₹140.00मूल्य