top of page

زیر نظر کتاب”سیرت نگاری فاطمہ زہرا(س)“مؤلف کی زحمات کا ماحصل ہے جو کتابخانوں ، مدرسوں اور علمی مراکز میں سفر کرکے نیز انٹرنیٹ کے ذریعہ حاصل ہوا ہے ،اس کتاب میں مؤلف نے حروف تہجی کے لحاظ سے ان کتابوں اور مقالوں کا تذکرہ کیا ہے جو اہل ہندوستان و پاکستان اور بنگلہ دیشنے تحریر کی ہیں۔

اس طرح اس کتاب میں حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیھا سے متعلق صرف ان کتابوں کا ذکر کیا گیا ہے جو مستقل طور پر شہزادی کونین کے بارے میں لکھی گئی ہیں ۔

محترم قارئین کی سہولت کے پیش نظر کتاب کے مشمولات کو بطور عنوان ذکرکیاگیا ہے۔اس کتاب کے اسلوب تحریر میں ، اعداد و صفحات کتاب کا مکمل نام ، کتاب کے خطّی یا مطبوعہ ہونے کی وضاحت ،مؤلف کا نام ، مترجم ، محققیا تعاون کرنے والے کا نام ، ناشر کا نام ، محل اشاعت ، سن اشاعت ،تعداد صفحات اور مدارک و ما خذ کا ذکر کیا گیا ہے ۔

سیرت نگاری فاطمہ زہرا(س) (بر صغیر )

₹100.00मूल्य
मात्रा
    bottom of page