top of page

غفرانمآب ان گنی چنی ہستیوں میں ہیں جن کو نہ اپنے زمانہ میں نہ اپنے بعد کے کسی دور میں تعارف کی ضرورت ہے

آپ بر صغیر کے پہلے مجتہد ہی نہیں بلکہ ہندوستان میں اصول اور اجتھاد کی بنیاد رکھنے والے بھی ہیں

آپ عماد اسلام جیسی لا جواب نگارش کے باوقار قلمکار ہیں ساتھ ہی شیعہ قوم کے تشخیصساز رہبر بھی ہیں ۔ آپ کے سبھی بیٹے بیٹیاں نمایاں فقیہ و عالم ہیں ، آپ کے اور آپ کے پانچوں یاد گار زمانہ اخلاق الصدقکی حیات و آثار زیر نظر مجموعہ کا موضوع ہے ، اس کے سارے مضامیں قابل فکر صاحبان قلم کے قلمی شاہکار ہیں اس جلد میں تقریباً انتالیس مقالات جیدہ اور زبردست شخصیات منجملہ مولانا سید علی نقی نقوی نقن ، مولانا میرزامحمد ہادی ، علامہ سیدمحمد رضی صاحب پاکستان ، مولانا سید آغا مہدی صاحب ، مولانا شیخ محمد مصطفی صاحب وغیرہ نے قلم فرسائی کر کے نسل سلسلہ غفرانمآب کی مختلف شخصیات کے گوشایائے زندگی کو اجاگر کیا ہے

سلسلئہ کتب تاریخ تشیع در ھند( ۱)

₹350.00मूल्य
मात्रा
    bottom of page