غلط آراء و افکار اور باطل و فاسد اعتقادات پر خط بطلان کھینچنے اور اتحاد و ہمدلی کی فضا کو قائم کرنے نیز مسلمانوں کو ایک دوسرے سے قریب کرنے کے لئے یہ کتاب سوال و جواب کی شکل میں نو ابواب کے تحت ترتیب دی گئی ہے تاکہ قارئین کرام کتاب کے مطالب سے کما حقہ بہرہ مند ہو سکیں .
اس کتاب میں تشیع کے وجود میں آنے کا زمانہ ، شیعوں کے عقائد ، شیعوں کے نزدیک قرآن کا مرتبہ ، شیعوں کی نظر میں امامت کی حقیقت ، شیعوں کی نظر میں اہلبیت علیھم السلام کی اہمیت ، اسلام میں مہدویت ، فقہی مسائل ، تاریخی مسائل اور صحابہ کرام وغیرہ جیسے بہت سے دسیوں مسائل و مطالب ہیں کہ جن پر بحث و گفتگو عمل میں آئی ہے .
رہنمائے حقیقت
₹125.00मूल्य