زیر نظر کتاب ,,دینی تعلیم ,, مفسر قرآن علامہ طباطبائی کی تالیف آموزش دین ہے جو ادیان ومذاہب اور ملل و نحل کا دین اسلام سے موازنہ ، دین کا انسان کی فردی ، اجتماعی ، سماجی ، سیاسی ، داخلی اور خارجی طرز زندگی و بندگی ، مختصر تاریخ انبیاء و معصومین ، حسن معاشرت اور اسلامی تعلیمات پر مشتمل ہے جس کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے بر صغیر کے لوگوں کے استفادے کے لئے پیش کیا جا رہاہے .
دینی تعلیم
₹250.00मूल्य