top of page

زیر نظر کتاب ,,خورشید سامرا,,حضرت حجت ابن الحسن عسکری علیہ السلام کے فضائل و خصائل اور حالات و واقعاتپر مشتمل ہے جس میں مؤلف نے تقریظ و پیش لفظ کے بعد تین ابواب اور کئی فصول کے تحت ان گنت عناوین منجملہ حضرت امام مہدی ؑ

کے مختصر تعارف میں ان کی پیدائش مع تاریخ و جائے پیدائش کے ثبوت بیان کرنے کے علاوہ ان کے پدر بزرگوار ، مادر گرامی جناب نرجس خاتون کے خواب اور دیگر انبیاء و اوصیاء منجملہ جناب ابراھیمو جناب یوسف و غیرہ کے خواب کا ذکر کیا ہےاور حضرت علی و امام علی نقی ، جناب عبد المطلب و جندل وغیرہ کے خواب کے بیان کے ساتھ احادیث کی روشنی میں خواب کو ثابت کیا ہے اسی طرح کئی فصلوں کے تحت امام مہدی علیہ السلام کے بقید حیات ہونے کو علمائے اہلسنت کی نظر میں ثابت کیا ہے۔اس کتاب میں سیکڑوں عناوین کے تحت اس موضوع کو پیش کیا گیا ہے ۔

خورشید سامرا

₹240.00मूल्य
मात्रा
    bottom of page