زیر نطر کتاب ,, خط امان جلد ۲ ,, مؤلف کی برسوں کی کاوش کا ما حصل ہے جسے فارسی و عربی کے بعد اب اردو میں ترجمہ کر کے قارئین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے . اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب و ادیان میں مہدی موعود کے سلسلہ میں پائے جانے والے عقائد کی موشگافی کی گئی ہے ، موصوف نے یورپ و مغرب ، افریقہ اور اسلامی ممالک کے مکرر سفر اور دوروں کے تحت دیگر مذاہب و ادیان کی نمایاں شخصیتون سے ملاقات کرکے ظہور منجی بشریت کے سلسلہ میں مفصل بحث و گفتگوانجام دی ہے کہ جسے چار فصلوں اور مختلف و متنوع عناوین کے تحت پیش کیا گیا ہے .
خط امان( جلد ۲ )
₹100.00मूल्य