زیر نظر کتاب گروہ مؤلفین کی فارسی تالیف,, آموزش ذبح شرعی حیوانات ,,ہے جس کو مترجم نے نہایت زحمت کے بعد اردو قالبمیں ڈھالا ہے تا کہ اردو داں طبقہ بھی اس کتاب سے فیضیاب ہو سکے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں جانوروں کے ذبیحہ کا اسلامی و شرعی طریقہ با تصویر بیان و پیش کیا گیا ہے تاکہ حلا ل و حرام جانور اور ان کے شرعی ذبیحہ کا طریقہ تفصیل سے معلوم کیا جا سکے ۔
اس کتاب کو پانچ حصوں بشمول ، ذبیحہ اور جانوروں کی درجہ بندی ، جانوروں کے ذبیحہ کا طریقہ ، طہارت و نجاست ، مسلمانوں کے بازار کے احکام اور اصلاح نامہ پر مبنی عناوین کے تحت تقسیم کر کے مختلف عناوین کو شامل کر کے بہت ہی مفید اور جامع معلومات پیش کی گئی ہیں ۔
جانوروں کے ذبیحہ کا طریقہ (با تصویر )
₹150.00मूल्य