top of page

زیر نظر کتاب ‘‘تکفیری عناصر کی فتنہ انگیزیاں’’ دین کے نام پر بھیانک جرائم انجام دینے والے اسرائیل نواز فسادی و تکفیری گروہ کی جو کہ در حقیقت اللہ اس کے دین، رسول اور انسانیت کے سرسخت دشمن ہیں، کہ جنہوں نے عالم اسلام کو بے پناہ نقصانات پہنچائے ہیں، قلعی کو کھولتی ہے۔

مذکورہ کتاب میں سات فصلوں اور ایک سو چوبیس عناوین کے تحت کفر و ایمان کی لغوی اصطلاح اور متکلمین کی بحث کو کئی عناوین منجملہ کفر و ایمان لغت میں، متکلمین کی نظر میں، زبانی تصدیق، قلبی تصدیق، گناہان کبیرہ سے اجتناب وغیرہ جیسے کئی مسائل پیش کئے جانے کے علاوہ متعلقات تصدیق، توحید اور اس کی اقسام نیز خاتم الانبیاء کی رسالت، شرائط اور موانع تکفیر اور اس کی قسمیں اور شرطیں، اسلام کے ابتدائی دور میں ہی تکفیری افکار کی تخم ریزی کا وجود میں آنا، زبان رسول پر تکفیر اہل قبلہ کی مذمت کے علاوہ وہ امور جو امور باطلہ کے عنوان سے تکفیر کا موجب ہیں پھر وہ اسباب بیان ہوئے ہیں جن کی بنا پر شیعوں کو کافر کہا جاتا ہے۔

تکفیری عناصر کی فتنہ انگیزیاں

₹80.00मूल्य
मात्रा
    bottom of page