زیر نظر کتاب ، ,, تحفہ رمضان ,,ادارہ قرآن و عترت کی کوششوں اور جامعۃ المصطفی العالمیہ کے شعبہ ہندوستان کے تعاون سے ضروری تصحیح کے بعد دہلی میں واقع ولایت فاؤنڈیشن کے ذریعہ شائع ہوئی ہے . ماہ مبارک رمضان میں فائدہ اٹھانے کے لئے یہ گرانقدر کاوش ہے ، کیونکہ اس کتاب میں روزے کا فلسفہ اور احکام کے بیان کے ضمن میں اس مہینے سے مخصوص آداب و اعمال اور دعاؤں کو بڑی خوش اسلوبی سے پیش کیا گیا ہے .اسی طرح اس کتاب کا ہر گھر میں ہونا اور اس سے فائدہ اٹھاناضروری ہے تاکہ رمضان المبارک کا سنہرا موقع ہاتھ سے نہ جائے .
اس کتاب میں اہم اور سر فہرست عناوین ، آداب بندگی ، دعا ء ، اعمال ،زیارتیں ، تبلیغ اور نظموں کے ضمن میں بہت سے دلچسپ و مفید مطالب پیش کئے گئے ہیں جو یقیناًقارئین کی دلچسپی کا باعث ہوں گے .
تحفہ رمضان
₹50.00मूल्य