تشدد وتنگ نظری ،ہٹ دھرمی،انتہا پسندی اور دہشت گردی جیسے عناصر رذیلہ کی بنیاد پر وجود میں آنے والی تحریک وہابیت کے عقائد کوئی نئے نہیں ہیں بلکہ اس کی تاریخ بہت پرانی ہے تاہم ۱۱۱۵ ھ میں حجاز کے عینیہ علاقہ میں پیدا ہونے والے شیخ محمد عبدالوہاب (متوفی ۱۲۰۷ھ )نے اس گمراہ مسلک کو پروان چڑھایا ۔
زیر نظر کتاب تاریخ وہابیت آٹھ ابواب بشمول سیکڑوں عناوین کے تحت بہت ہی جامع اور محققانہ طور پر فرقۂ وہابیت کے بانی، اس کے معرض وجود میں آنے کی صورت حال ،وہابیت وسلفیت کہلانے کی وجوہات ،ابن تیمیہ کے عقائد ،مذہب ومسلک کے نشر واشاعت کا مرکز ،تاریخ آل سعود اور جمعیت الاخوان یا انجمن امر بالمعروف ونہی عن المنکر وغیرہ جیسے موضوعات پر مشتمل ہے ۔جس کے مطالعہ سے پڑھنے والوں کو مفید ومکمل معلومات حاصل ہوں گی۔
تاریخ وہابیت
₹250.00मूल्य